۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
تصاویر/ نماز عید فطر در بوشهر

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں عید فطر کے موقع پر یاد خدا میں رہنے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "من لايحضره الفقيه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمومنین علیه السلام:

ألا وَإنَّ هذا اليَومَ يَومٌ جَعَلَهُ اللّهُ لَكُم عِيدا و جَعَلَكُم لَهُ أهلاً، فَاذكُرُوا اللّهَ يَذكُركُم وَ ادْعُوهُ يَستَجِب لَكُم

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

آج وہ دن ہے کہ جسے خدا نے آپ کے لیے عید قرار دیا ہے اور آپ کو اس کے قابل بنایا ہے۔ پس اللہ کو یاد کرو تاکہ وہ بھی تمہیں یاد رکھے اور اسے پکارتے رہو تاکہ وہ بھی تمہاری خواہشات کو پورا کرے۔

كتاب من لايحضره الفقيه، ج ۱، ص ۵۱۷

تبصرہ ارسال

You are replying to: .